آئی جی اسلام آباد پولیس سید علی ناصر رضوی نے کہا ہے کہ ایئرفورس کپیٹن کو فائرنگ کرکے شہید کرنے والے ملزم کو گرفتار کرلیا۔ پی آئی ڈی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ایئرفورس کے بہادر گروپ کیپٹن عاصم کو شہید کرنے کا واقعہ صبح 11 بج کر 21 منٹ پر. .. The post ایئرفورس کے کیپٹن عاصم کو شہید کرنے والے ملزم کو گرفتار کرلیا، آئی جی اسلام آباد appeared first on BOL News Urdu – بول نیوز اردو.



