ڈیرہ اللہ یار(ڈیلی قدرت کوئٹہ)پارلیمانی سیکریٹری ایس اینڈ جی اے ڈی بلوچستان انجینئر عبدالمجید بادینی نے الزام عائد کیا ہے کہ محکمہ ایریگیشن کے بعض افسران پٹ فیڈر کینال پر غیر قانونی پائپوں کے ذریعے پانی چوری میں ملوث ہیں اور اس مد میں سالانہ تقریبا 15 کروڑ روپے کمائے جا رہے ہیں، جبکہ نہری. ..
پٹ فیڈر کینال پر پانی کی چوری؛ محکمہ آبپاشی کے افسران 15 کروڑ کمانے لگے، پارلیمانی سیکریٹری عبدالمجید بادینی نے اپنی حکومت کے آفیسران پر سنگین الزامات لگادئیے
RELATED ARTICLES



