پشاور: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے نئے مالی سال کے لیے حکومتی پالیسی واضح کرتے ہوئے کابینہ اراکین اور انتظامی سیکرٹریز کو اہم ہدایات جاری کر دیں۔ انہوں نے کہا کہ صوبے میں کرپشن کے خلاف زیرو ٹالرنس پالیسی پر سختی سے عمل کیا جائے The post کرپشن کے تمام راستے بند کیے جائیں، افسران کے خلاف سخت کارروائی ہوگی، وزیراعلیٰ appeared first on Pakistan News International – Latest Pakistani News in Urdu.



