کراچی: حسن جہانگیر ریکھا محبت نامہ سے متعلق برسوں سے گردش کرنے والی خبروں پر معروف پاکستانی گلوکار حسن جہانگیر نے دلچسپ انداز میں اپنا ردعمل دے دیا۔ ایک پوڈکاسٹ میں گفتگو کے دوران حسن جہانگیر سے سوال کیا گیا کہ کیا بالی ووڈ کی معروف اداکارہ ریکھا نے ان کے مشہور گانے “ہوا ہوا”
حسن جہانگیر ریکھا محبت نامہ، گلوکار نے برسوں بعد خاموشی توڑ دی
RELATED ARTICLES



