94.6 F
Pakistan
Monday, July 6, 2026
HomeEnvironmentملک کے بیشتر علاقوں میں پیر کو گرم اور مرطوب موسم، بالائی...

ملک کے بیشتر علاقوں میں پیر کو گرم اور مرطوب موسم، بالائی علاقوں میں بارش کا امکان

(24نیوز) محکمہ موسمیات کے مطابق پیر کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہنے کی توقع ہے تاہم بالائی خیبرپختونخوا، شمال مشرقی پنجاب، کشمیر اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں چند مقامات پر تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔

Read full story on 24 News Digital Urdu

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -
Google search engine

Most Popular

Recent Comments