اسلام اآباد(قدرت روزنامہ)نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) نے ملک میں بارشوں کا الرٹ جاری کر دیا۔ این ڈی ایم اے کل سے 10 جولائی تک کیلئے موسمی صورتحال اور دریاؤں میں پانی کے بہاؤ کا جائزہ جاری کردیا، ترجمان کے مطابق کل سے شمالی پاکستان میں فعال موسمی سسٹم داخل ہوگا، 7. ..
کل سے موسلادھار بارشوں کی پیشگوئی، دریاؤں میں پانی کے بہاؤ میں اضافہ متوقع
RELATED ARTICLES



