89.1 F
Pakistan
Monday, July 6, 2026
HomeCrimeگوادر میں دہشتگردوں کی گرفتاری پر وزیراعلیٰ کے معاون بابر یوسفزئی کا...

گوادر میں دہشتگردوں کی گرفتاری پر وزیراعلیٰ کے معاون بابر یوسفزئی کا پولیس کو خڑاج تحسین

(عیسیٰ ترین) معاون برائے داخلہ حکومت بلوچستان بابر یوسفزئی نے کہا ہے کہ گوادر کے ڈھور چوک کے قریب پولیس اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کی بروقت مشترکہ کارروائی قابلِ تحسین ہے، دو دہشت گردوں کی گرفتاری سکیورٹی فورسز کی پیشہ ورانہ صلاحیت کا ثبوت ہے۔

Read full story on 24 News Digital Urdu

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -
Google search engine

Most Popular

Recent Comments