وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ نجی املاک مالکان کی مرضی کے بغیر استعمال نہیں ہوں گی۔ وزیرآئی ٹی شزا فاطمہ کے ساتھ نیوز کانفرنس کرتے ہوئے اعظم نذیر تارڑ نے کہا کہ ڈیجیٹل کنیکٹیویٹی کیلئے پبلک پراپرٹی کا استعمال مفت کر دیا اور کمیٹی نے بل میں تمام سقم دور کرنے



