امریکی صدر نےکہا ہےکہ اسرائیلی وزیراعظم نے ان سے وائٹ ہاؤس میں ملاقات کی درخواست کی ہے، ایکسیوس کے مطابق یہ ملاقات ٹرمپ کی نیٹو سربراہی اجلاس سے واپسی کے بعد ممکنہ طور پر اگلے ہی ہفتے ہوسکتی ہے