70 کی دہائی میں مسعود اشعر کے قلم نے بطور کہانی کار ادبی دنیا کو متوجہ کیا اور رفتہ رفتہ انھیں بطور افسانہ نگار، مترجم اور صحافی پہچان ملنے لگی۔ مسعود اشعر کی کہانیاں انسانی رشتوں کی پیچیدگیوں، الجھنوں، سماج اور لوگوں کے درمیان تعلقات کی منظر کشی کرتی ہیں۔ آج مسعود اشعر کی برسی



