لاہور(قدرت روزنامہ) محسن نقوی نے کہا ہے کہ کارگل کے پہاڑ کیپٹن کرنل شیر خان شہید کی بہادری کے گواہ ہیں۔ وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے کیپٹن کرنل شیر خان شہید کی یوم شہادت پر شاندار الفاظ میں خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ قوم کے عظیم بہادر بیٹے کو قوم کا سلام،. ..



