آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی کے حلقہ ایل اے 31 کھاوڑا میں سیاسی صورتحال دلچسپ رخ اختیار کر گئی ہے۔ مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما راجہ مظہر قیوم نے اپنے ساتھیوں سمیت استحکام پاکستان پارٹی (آئی پی پی) میں شمولیت اختیار کر لی ہے۔ The post پارٹی کو زوردار دھچکا ، استحکام پاکستان پارٹی نے ن لیگ کی اہم وکٹ اڑا ڈالی appeared first on Pakistan News International – Latest Pakistani News in Urdu.



