لاہور(قدرت روزنامہ)لاہور میں متاثرہ غیرملکی خواتین کیس میں بڑی چیز یہ ہوئی کہ جائے وقوعہ پرکرائم سین کا فرانزک ہی نہیں کیا گیا، جبکہ فرانزک کیلئے کرائم سین پر ثبوت سب سے اہم ہوتے ہیں۔ اے آروائی نیوز کے پروگرام میں صحافی نعیم اشرف بٹ نے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ پولیس کی ایف آئی. ..



