فلاڈیلفیا (05 جولائی 2026): فرانس نے سخت جان پیراگوئے کو شکست دے کر فیفا ورلڈ کپ 2026 کا اب تک کا سب سے کڑا امتحان پاس کر لیا۔ فیفا ورلڈ کپ کے پری کوارٹر فائنل مرحلے میں فرانس نے پیراگوئے کو 0-1 سے شکست دے دی ہے، فرانس کی جانب سے واحد گول ایمباپے نے



