85.4 F
Pakistan
Sunday, July 5, 2026
HomeSportsمراکش ، کینیڈا کا میچ، ایسا کیا ہوا کہ سب حیران رہ...

مراکش ، کینیڈا کا میچ، ایسا کیا ہوا کہ سب حیران رہ گئے؟

(24 نیوز)فٹ بال ورلڈ کپ میں مراکش اور میزبان کینیڈا کے درمیان کھیلے گئے پہلے پری کوارٹر فائنل میں کھلاڑیوں کی جانب سے خاصا فاؤل پلے دیکھنے میں آیا جس کے نتیجے میں ریفری نے پہلے ہاف میں کھلاڑیوں کو چھ یلو کارڈ دکھائے جبکہ میچ میں مجموعی طور پر آٹھ یلو کارڈ کھلاڑیوں کو ملے۔

Read full story on 24 News Digital Urdu

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -
Google search engine

Most Popular

Recent Comments