کلر سیداں (پوٹھوار ڈاٹ کام — اکرام الحق قریشی | 05 جولائی 2026) — وفاقی ترقیاتی ادارہ اسلام آباد (سی ڈی اے) میں اہم انتظامی تبدیلیاں کی گئی ہیں، جہاں چیئرمین سی ڈی اے سہیل اشرف کی ہدایت پر مختلف شعبہ جات میں بڑے پیمانے پر تبادلے و تقرریوں کا عمل شروع کر دیا گیا. ..



