نئی دہلی: بھارت میں پیٹرول میں 20 فیصد ایتھنول کی آمیزش (ای20) کے حکومتی فیصلے پر حزبِ اختلاف اور صارفین کی جانب سے شدید تنقید کی جا رہی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارتی حکومت کا ملاوٹ شدہ پٹرول اس کے گلے پڑ گیا، بھارت میں 20 فیصد ایتھانول ملا پیٹرول (ای20) لازمی قرار



