کوئٹہ(قدرت روزنامہ )بلوچستان کے ساحلی ضلع گوادر کے علاقے پانوان اور گنز کے درمیان پانچ افراد کی لاشیں برآمد ہونے کے بعد پولیس اور متعلقہ اداروں نے تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے۔ تمام لاشوں کو قانونی کارروائی کے بعد سول اسپتال جیونی منتقل کر دیا گیا، جہاں شناخت اور پوسٹ مارٹم سمیت دیگر ضروری. ..



