(24 نیوز )راولپنڈی کے 150 سال پرانے سنیما اراضی سے متعلقہ کیس میں 3 گرفتاریاں ہوگئیں، اینٹی کرپشن حکام نے سرکاری ریکارڈ میں مبینہ رد و بدل پر ای ٹی او اور انسپکٹر کو گرفتار کرلیا گیا۔