قومی ٹیم کے مایہ ناز بیٹر بابر اعظم کو ایک مرتبہ پھر کپتان بنائے جانے کا امکان ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ بابر اعظم کو نیا ٹیسٹ کپتان بنانے کا امکان ہے جس کا اعلان پیس ی بی کی سلیکشن کمیٹی کل لاہور میں کرے گی۔ سلیکشن کمیٹی پریس کانفرنس میں دورہ ویسٹ انڈیز



