کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے دوران زبردست تیزی دیکھنے میں آئی، جہاں کے ایس ای 100 انڈیکس میں 3. 22 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔