(4 جولائی 2026): ترکیہ صدر رجب طیب اردوان نے دنیا کو خبردار کیا ہے کہ اسرائیل امریکا اور ایران کے درمیان طے شدہ اسلام آباد مفاہمتی یادداشت (ایم او یو) کو سبوتاژ کرنے کی کوشش کر رہا ہے۔ وزیر اعظم پاکستان شہباز شریف کے ہمراہ مشترکہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے ترکیہ صدر نے کہا کہ



