جہلم پولیس نے دریا، ندی نالوں، نہروں اور دیگر آبی گزرگاہوں میں نہانے پر عائد پابندی پر سختی سے عملدرآمد جاری رکھتے ہوئے دفعہ 144 کی خلاف ورزی کرنے والے تین افراد کو گرفتار کر کے ان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔ ترجمان جہلم پولیس کے مطابق ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم شفیق احمد چوہدری. ..
جہلم: پولیس کا آبی گزرگاہوں میں نہانے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن، دفعہ 144 کی خلاف ورزی پر 3 افراد گرفتار
RELATED ARTICLES



