(24 نیوز )عالمی شہرت یافتہ فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو نے ایک بار پھر انسان دوستی کی مثال قائم کرتے ہوئے وینزویلا کے زلزلہ متاثرہ کم عمر بچے اندریس میلس کے لیے خصوصی پیغام بھیجا، جسے سوشل میڈیا پر بے حد سراہا جا رہا ہے۔