اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) میٹا نے اپنے واٹس ایپ بزنس پلیٹ فارم کےلیےنئی قیمتوں کےنظام کا اعلان کردیا۔ کمپنی کےمطابق یکم اگست 2026 سےمیٹا بزنس ایجنٹ استعمال کرنے والےکاروباری صارفین سےفی پیغام فیس کے بجائے ٹوکن بیسڈ پرائسنگ کے تحت چارجز وصول کیے جائیں گے۔ نئےنظام کےمطابق کاروباری ادارے ہرپیغام پر یکساں فیس ادا کرنے The post واٹس ایپ بزنس کے لیے میٹا کا نیا پرائسنگ ماڈل، یکم اگست سے ٹوکن بیسڈ بلنگ نافذ appeared first on ROSHAN PAKISTAN NEWS.
واٹس ایپ بزنس کے لیے میٹا کا نیا پرائسنگ ماڈل، یکم اگست سے ٹوکن بیسڈ بلنگ نافذ
RELATED ARTICLES



