اسلام آباد: کراچی کے ولیکا اسپتال میں ایڈز پھیلنے کی انکوائری رپورٹ منظرِ عام پر آگئی ، جس میں ایک ہی سرنج بار بار نومولود بچوں کو لگانے کا ہولناک انکشاف سامنے آیا۔ تفصیلات کے مطابق کراچی کے ولیکا اسپتال میں معصوم بچوں میں ایڈز (ایچ آئی وی) کے پھیلاؤ کی سنسنی خیز اور



