ژوب: شیرانی بس حادثے کا مقدمہ تھانہ دانہ میں ایس ایچ او کی مدعیت میں درج کرلیا گیا ، ایف آئی آر میں زخمی مسافروں کے بیانات کے بعد سنسنی خیز انکشافات سامنے آئے۔ تفصیلات کے مطابق ژوب کے علاقے شیرانی میں پیش آنے والے المناک بس حادثے کے کیس میں اہم پیش رفت



