پشاور(نیوز ڈیسک) پشاور الیکٹرک سپلائی کمپنی (پیسکو) نے جمعہ کے روز ہونے والی ہفتہ وار تعطیل کو ختم کرنے کا اعلان کر دیا۔ اس حوالے سے باقاعدہ نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق اب جمعہ کے دن پیسکو کے تمام دفاتر مقررہ اوقات کار کے مطابق مکمل طور پر کھلے رہیں
جمعہ کی ہفتہ وار تعطیل ختم،نوٹیفیکیشن جاری
RELATED ARTICLES



