نیویارک (ڈیلی پاکستان آن لائن)غیر ملکی صحافی ماریو نوفال نے دعویٰ کیاہے کہ پاکستان نے کراچی سے پشاور تک 1, 600 کلومیٹر طویل قومی آئل پائپ لائن کے آخری مرحلے کی منظوری دے دی ہے۔
پاکستان نے کراچی سے پشاور تک آئل پائپ لائن کے آخری مرحلے کی منظوری دیدی گئی
RELATED ARTICLES



