( ویب ڈیسک )عالمی مالیاتی ادارے جے پی مورگن نے سونے کی قیمتوں کے حوالے سے اپنی تازہ پیش گوئی جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ رواں سال سونا زیادہ سے زیادہ $4, 300 فی اونس (تیسری سہ ماہی) اور $4, 500 فی اونس (چوتھی سہ ماہی) تک جا سکتا ہے۔