راولپنڈی(نیوز ڈیسک)حکومت پنجاب نے راولپنڈی میں انتظامی سطح پر بڑی تبدیلیاں کرتے ہوئے کمشنر ، ڈپٹی کمشنر تبدیل کردیے جبکہ سی پی او کو بھی عہدے سے ہٹا دیا گیا۔ راولپنڈی کے کمشنر محمد عبدالعامر خٹک ، ڈپٹی کمشنر راولپنڈی ڈاکٹر حسن وقار چیمہ کا تبادلہ کردیا گیا ہے جبکہ سی پی او سید خالد



