واشنگٹن (04 جولائی 2026): امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو تشویش لاحق ہے کہ جس پروسیجر کے خاتمے کے لیے انھوں نے کوششیں کی تھیں، اُس فِلی بسٹر کو ڈیموکریٹس اقتدار میں آتے ہی ختم کر دیں گے۔ ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکی سینیٹ میں قانون سازی کو روکنے والے، طویل بحث کے روایتی حربے فلی بسٹر



