کہوٹہ: (نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم، عمران ضمیر، 04 جولائی 2026) — پولیس تھانہ کہوٹہ کے علاقہ بلڑیا کے قریب ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے جہاں ایک شادی شدہ خاتون نے مبینہ طور پر خود کو گولی مار کر اپنی زندگی کا خاتمہ کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق گاؤں بلڑیا کے رہائشی محمد اشتیاق نے. ..



