راولپنڈی(پوٹھوار ڈاٹ کام — اکرام الحق قریشی |04جولائی 2026) —پنجاب حکومت نے اچانک کمشنر راولپنڈی، ڈپٹی کمشنر راولپنڈی،ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر راولپنڈی اور سی پی او راولپنڈی تبدیل کر دیئے گئے،کمشنر راولپنڈی محمد عبدالعامر خٹک کو عہدے سے ہٹا دیا گیا، ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو راولپنڈی کیپٹن ریٹائرڈ شہریار شیرازی کو بھی عہدے سے ہٹا دیا. ..



