88.9 F
Pakistan
Saturday, July 4, 2026
HomeSportsومبلڈن ٹینس : نواک جوکووچ اور ناومی اوساکا پری کوارٹر فائنل میں...

ومبلڈن ٹینس : نواک جوکووچ اور ناومی اوساکا پری کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے

(24 نیوز)لندن میں جاری ومبلڈن ٹینس چیمپئن شپ میں سابق چیمپئن سربیا کے نواک جوکووچ شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے پری کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے، راؤنڈ آف 32 کے مقابلے میں جوکووچ نے فرانس کے آرتھر رینڈرنیک کو چار سیٹس میں شکست دی۔

Read full story on 24 News Digital Urdu

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -
Google search engine

Most Popular

Recent Comments