اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے شہر کوئٹہ میں گزشتہ ہفتے قتل ہونے والے معروف ریسٹورنٹ مالک محمد ہاشم نورزئی کے کیس میں پولیس نے تین ملزمان کو گرفتار کر لیا ہے۔ پولیس کے مطابق گرفتار ملزمان مقتول کے سابق شراکت دار ہیں اور ابتدائی تفتیش میں معلوم ہوا ہے کہ قتل کی. ..



