اسلام آباد: پاکستان کا آئی سی ٹی انڈیکس اسکور 2025 میں 56. 4سے بڑھ کر 67. 7 ہوگیا اور عالمی انڈیکس میں 27 درجے اوپر آ گیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کے انفارمیشن اینڈ کمیونیکیشن ٹیکنالوجی (آئی ٹی اور ٹیلی کام) سیکٹر نے عالمی سطح پر ایک بڑی کامیابی حاصل کر لی ہے، جہاں عالمی آئی



