کراچی: ہیکرز نے ایس پی کورنگی ٹریفک ک اواٹس ایپ اکاؤنٹ ہیک کرلیا اور متعدد جاننے والوں کو میسجز بھیج کر رقم مانگی۔ کراچی کے علاقے کورنگی میں ایک سنسنی خیز واقعہ سامنے آیا، جہاں ہیکرز نے ایس پی ٹریفک کورنگی کا آفیشل واٹس ایپ اکاؤنٹ ہیک کر کے ان کے قریبی دوستوں اور رابطوں



