بلوچستان (3 جولائی 2026): ضلع ژوب میں خوفناک حادثہ پیش آیا ہے بس گہری کھائی میں گرنے سے خواتین اور بچوں سمیت 16 مسافر جاں بحق ہو گئے۔ اے آر وائی نیوز کےنمائندے رفیق ژوب کے مطابق حادثہ شیرانی کے علاقے میں اس وقت پیش آیا، جب موڑ کاٹتے ہوئے تیز رفتاری کے باعث بریک



