اسلام آباد(نیوز ڈیسک)پاکستان کے مختلف شہروں میں انٹرنیٹ سروسز اچانک مکمل طور پر بند ہو گئی ہیں، جس کے باعث کروڑوں صارفین کا آن لائن رابطہ منقطع ہو چکا ہے اور مواصلاتی نظام مفلوج ہو کر رہ گیا ہے۔ ملک بھر سے موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق، پچھلے دو گھنٹوں سے انٹرنیٹ سروسز میں
پاکستان کے مختلف شہروں میں انٹرنیٹ سروس متاثر، صارفین کو مشکلات کا سامنا
RELATED ARTICLES



