گوجرخان (پوٹھوار ڈاٹ کام | 3 جولائی 2026): گوجرخان کے سن رائز سکول، سکھو روڈ میں “اپنا روزگار پروجیکٹ” کے تحت ایک پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا، جس کی میزبانی معروف سماجی شخصیت امجد بشیر نے کی۔ تقریب میں گوجرخان اور گردونواح سے مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والی معزز شخصیات، سماجی. ..



