کلر سیداں (پوٹھوار ڈاٹ کام — اکرام الحق قریشی |03جولائی 2026) —گورنمنٹ پرائمری سکول ممیال کے مدرس محمد عابد چالیس سالہ سروس مکمل کرکے ریٹائرڈ ہو گئے رئیس مدرسہ محمد عقیل نے ان کی تعلیمی خدمات کو سراہتے ہوئے کہا کہ ان کی تعلیمی خدمات نئے آنے والے اساتذہ کے لیئے رہنمائی کا بہترین ذریعہ. ..



