اسلام آباد (قدرت روزنامہ) وزیراعلیٰ خیبرپختونخواہ سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ جیل اصلاحات کا آغاز اڈیالہ جیل سے ہونا چاہئے، جیل سے باہر انتظار گاہ بنائی جائے،عمران خان کی ان کے بیٹوں سے ویڈیولنک پر بات کرائی جائے۔ انہوں نے جیل اصلاحات کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ جیل اصلاحات کا آغاز اڈیالہ. ..



