ایکسچینج کمپنیز ایسوسی ایشن آف پاکستان کے چیئرمین ملک بوستان نے ڈالر کی قیمت 250 سے کم ہونے کی پیش گوئی کردی۔ ایکسچینج کمپنیز ایسوسی ایشن کے چیئرمین نے موجودہ صورتحال، ڈالر کے استحکام اور حوالہ ہنڈی نیٹ ورک کے خلاف فیلڈ مارشل عاصم منیر کے اہم کردار کی روشنی میں یہ پیش گوئی کی۔. .. The post امریکی ڈالر کی قیمت 250 روپے سے کم، بڑی پیش گوئی سامنے آگئی appeared first on BOL News Urdu – بول نیوز اردو.



