سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں پانچ ٹریڈنگ سیشنز کے بعد آج قیمتوں میں بڑا اضافہ ہوگیا۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں آج جمعرات کے روز فی اونس سونے کی قیمت میں 91 ڈالر کا اضافہ ریکارڈ ہوا، جس کے نتیجے میں نئی عالمی قیمت بڑھ کر 4ہزار 63ڈالر کی سطح پر آگئی ۔. .. The post سونے کی قیمت میں اچانک بڑا اضافہ ریکارڈ appeared first on BOL News Urdu – بول نیوز اردو.



