بنوں: خیبر پختونخوا کے ضلع بنوں میں گورنمنٹ گرلز اسکول کے باہر نصب بارودی مواد دھماکے سے پھٹ گیا، جس کے نتیجے میں اسکول کی بیرونی دیوار گر گئی۔ پولیس کے مطابق واقعہ بنوں کے علاقے خیراکی میں پیش آیا، جہاں دھماکا خیز مواد اسکول The post گورنمنٹ گرلز اسکول میں دھماکا appeared first on Pakistan News International – Latest Pakistani News in Urdu.



