بانڈا آچے: انڈونیشیا ٹک ٹاک جوڑا ایک وائرل لائیو ویڈیو کے باعث سخت قانونی کارروائی کی زد میں آ گیا، جہاں غیر شادی شدہ نوجوان اور خاتون کو سرعام کوڑوں کی سزا دے دی گئی۔ یہ واقعہ صوبہ آچے میں پیش آیا، جہاں شرعی قوانین نافذ ہیں۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق 27 فروری



