لاہور(قدرت روزنامہ)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے فوری نوٹس اور ہدایات پر لاہور پولیس نے ایک اہم کارروائی کرتے ہوئے اغوا کی گئی 2 غیرملکی خواتین کو صرف 2 گھنٹوں کے اندر بازیاب کروا لیا جبکہ واقعے میں ملوث 4 ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا۔ پولیس حکام کے مطابق ہالینڈ اور وینزویلا سے تعلق. ..



