اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان ہاکی فیڈریشن کے زیر اہتمام ’’پرائم منسٹر نیشنل انڈر 21 ویمنز ہاکی چیمپئن شپ 2026‘‘ کی افتتاحی تقریب نصیربندہ ہاکی سٹیڈیم، پاکستان سپورٹس کمپلیکس اسلام آباد میں ہوئی۔