71.8 F
Pakistan
Friday, July 3, 2026
HomeBusinessامید ہے پی آئی اے ایک دفعہ پھر دنیا کی نمبر ون...

امید ہے پی آئی اے ایک دفعہ پھر دنیا کی نمبر ون ایئر لائنز بنے گی:چیئرمین الصبور گروپ چودھری بشیر احمد

لاہور (میاں اشفاق انجم سے) سعودیہ ایئر لائنز کے پاکستان میں ٹاپ سیلز ایجنٹ اور الصبور گروپ کے چیئرمین چودھری بشیر احمد نے پی آئی اے کے نئے سفر کے آغاز پر نیک خواہشات کا اظہار اور نئی انتظامیہ کو مبارکباد دی ہے اور کہا ہے امید کرتے ہیں پی آئی اے اپنی کھوئی ہوئی ساکھ بحال کرتے ہوئے ایک دفعہ پھر دنیا کی نمبر ون ایئر لائنز بنے گی۔

Read full story on Daily Pakistan

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -
Google search engine

Most Popular

Recent Comments